ضلعی انتظامیہ پشاور نے کاروائی کرتے ہوئے ہزار خوانی کے علاقے میں دودھ کے ایک بڑے سٹور میں دودھ کا محکمہ لائیو سٹاک کی جدید موبائل لیبارٹری کے زریعے تجزیہ کیا۔ دودھ میں پانی کی وافر مقدار ثابت ہونے پر 2000 لیٹر دودھ کو تلف کر دیا گیا۔ جبکہ دو افرادکو گرفتار کر لیا گیا جس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نجید اللہ خان کی محکمہ لائیو سٹاک کے ڈاکٹر بلال کے ہمراہ کاروائی۔ سٹور میں پنجاب سے کنٹینرز کے زریعے دودھ لایا جاتا تھا جس کو بعد از پشاور بھر میں دکانداروں کو سپلائی کیا جاتا تھا۔ دودھ میں پانی کی ملاوٹ پچاس فیصد سے زیادہ تھی جس پر افسران نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دودھ کو تلف کر کے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پشاور۔ضلعی انتظامیہ کا محکمہ لائیو سٹاک کے ہمراہ ہزار خوانی کے علاقے میں بڑے سٹور میں دودھ کا معائنہ۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ
پشاور۔محکمہ لائیو سٹاک کی جدید موبائل لیبارٹری کے زریعے دودھ کا تجزیہ کیا گیا۔ترجمان ضلعی انتظامیہ
پشاور۔ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نجید اللہ کی کاروائی۔ترجمان
پشاور۔کاروائی کے دوران دودھ میں پانی کی وافر مقدار ثابت ہونے پر شیر فروش گرفتار۔ ترجمان
پشاور۔2000 لیٹر پانی ملے دودھ کو تلف کر دیا۔ ترجمان
پشاور۔دودھ میں پانی کی ملاوٹ پچاس فیصد سے زیادہ تھی۔ترجمان
پشاور۔دیگر علاقوں میں بھی دودھ کا لیبارٹری کے زریعے معائنہ کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر
پشاور۔دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی ۔ڈپٹی کمشنر پشاور
#Peshawar
#DC
#KPK
#Milk

DC Peshawar Ali Asghar 2000 Ltr Altered Milk disposed | |
47 Likes | 47 Dislikes |
1,856 views views | 43.1K followers |
Entertainment | Upload TimePublished on 17 Jun 2019 |
Không có nhận xét nào:
Đăng nhận xét